روبکار نویس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حکم یا پروانہ لکھے۔ "ضلع بجنور کے اجلاس پر قائم مقام روبکار نویس مقرر ہوئے"      ( ١٩٢٥ء، وقارِ حیات، ٨ )

اشتقاق

فارسی اسم 'رو بکار' کے ساتھ 'نوشتن' مصدر سے فعل امر (اردو میں اسم فاعل) نویس ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے تحریراً ١٨٩١ء میں "ایامیٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حکم یا پروانہ لکھے۔ "ضلع بجنور کے اجلاس پر قائم مقام روبکار نویس مقرر ہوئے"      ( ١٩٢٥ء، وقارِ حیات، ٨ )

جنس: مذکر